غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے بے گھر ہونے والے فلسطینی شدید سردی اور طوفانی بارش کے باعث انسانی المیے کا سامنا کر رہے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق شدید ٹھنڈ کے نتیجے میں ایک اور نومولود دم توڑ گیا۔ ...
ثناء خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ویڈیو دیکھ کر اتنا غصہ آیا کہ دل چاہا وزیر اعلیٰ کے کان کے نیچے دو لگاؤں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا ان کے گھر میں ماں یا بہن نہیں ہیں ...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کامسیٹس یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ نے کہا کہ پاکستان کا استحکام صرف فوج کی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ...
راولپنڈی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اور سرکاری کمیٹیاں عملی طور پر منظر سے غائب ہوچکی ہیں، جس کے باعث ضلعی انتظامیہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ شہر بھر میں مہنگائی نے عوام ...
لانس نائیک محمد محفوظ شہید 1971 کی جنگ کے دوران 15 پنجاب رجمنٹ کے ساتھ واہگہ۔اٹاری سیکٹر میں تعینات تھے، جہاں انہوں نے تاریخی پل کانجری آپریشن میں حصہ لیا اور دشمن سے علاقہ چھین لیا۔ شدید لڑائی کے ...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی لیبیا کے ساتھ دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی عزم کا اعادہ کیا، جبکہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور تعاون کو مزید ...
ملک بھر میں مال بردار ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال کے باعث خیبر پختونخوا میں بھی ادویہ اور اجناس کی ترسیل شدید متاثر ہوگئی ہے۔ ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے اور ڈیٹا کے تحفظ کے لیے سائبر سیکیورٹی نظام کو مضبوط کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ...
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، یہ تعطیلات سمر زون اور ونٹر زون کیلیے الگ الگ ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما تعطیلات کے حوالے سے اعلامیہ ...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسران پر مشتمل مبینہ کروڑوں روپے کی رشوت کے اسکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ...
حدیقہ نے کہا کہ جب آپ کو اپنی والدہ کو اپنی بیٹی کی طرح پالا اور سنبھالا ہو تو آپ کو بہادر بننا پڑتا ہے اور جذباتی طور پر کمزور نہیں پڑنا چاہیے۔ اسی وجہ سے ان کی حقیقی زندگی میں کبھی آنسو نہیں آئے۔ ...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تین مختلف کارروائیوں کے دوران 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 33.62 ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results